Advertise

Wednesday, July 5, 2017

رنگ گورا کرنے والی کریم Fairness cream

رنگ گورا کرنے والی کریم
بیسن 1 چمچ
خشک دودھ آدھا چمچ
ہلدی ایک چٹکی
عرق گلاب میں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں.
اور
رات کو 15 پندرہ منٹ لگا کر جھاڑ دیں اور صبح اٹھ کر منہ دھو لیں

خشک جلد والے دودھ میں مکس کر لیں
رزلٹ دیکھ کر آپ خود حیران رہ جائیں گے


Fairness cream color
1 tablespoon basin
Half tablespoon dry milk
A pinch of turmeric

Make a paste with rose water mix
And
The night started off by 15 minutes and wash away the morning
They mix dry milk. Results will be surprised to see



No comments:

Post a Comment