original share on http://ummulshifa.com
شوگر کی علامات
پیشاب کا بار بار اور کشرت سے آنا ، بھوک اور پیاس کی زیادتی اور عام کمزوری شوگر کی عام علامات ہیں ، پیشاب اور خون میں شکر شکر موجود ہوتی ہے جس کی فیصد مقدار لیبارٹری کے ذریعے جانچ کرا کے معلوم کی جا سکتی ہے
نسخہ نمبر 1
جامن کی گھٹلی کی گری 60 گرام
ترکیب تیاری ۔ خشک کر کے باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ 3 گرام سفوف پانی کے ساتھ دن میں دو بار لیں
نسخہ نمبر 2
شوگر کا دیسی علاج
بنولہ کی گری 2 گرام
ترکیب تیاری ۔ 750 ملی لیٹر پانی میں بنولہ کی گری ڈال کر اتنا جوش دیں کہ 250 ملی لیٹر رہ جائے پھر چھان لیں ۔
دن میں دو بار لیں کم ازکم 10 ملی لیٹر
نوٹ اس نسخہ کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے
خدا کے ففل سے شوگر کا آزمودہ علاج ہے
نسخہ نمبر 3
شوگر کا دیسی علاج
فالسہ کی چھال 12 گرام
ترکیب تیاری و استعمال ۔ 250 ملی لیٹر پانی میں رات بھر بھگوئیں اور صبح چھان کر پی لیں ۔
یہ نسخہ کم ازکم 5 ماہ استعمال کریں
نسخہ نمبر 4
شوگر کا دیسی علاج
کریلہ حسب ضرورت
ترکیب تیاری ۔
کریلہ کو کچل کر اس کا رس نچوڑ لیں
ترکیب استعمال 25 ملی لیٹر رس دن میں دو بار لیں
یہ نسخہ کم از کم 2 ماہ استعمال کریں
نسخہ نمبر 5
شوگر کا دیسی علاج
نیم کی کونپلیں 6 گرام
ترکیب تیاری ۔ 60 ملی لیٹر پانی میں پیس کر چھان لیں
ترکیب استعمال ۔
صبح کے وقت ناشتے کے ایک گھنٹے بعد لیں کم ازکم 5 ملی لیٹڑ
انشاءاللہ شوگر کے مریضوں کو شفاء ہو گی ۔
شوگر چائے ٹائپ ون ہو یا ٹائپ ٹو انشاءللہ شفاء ملے گی ۔
No comments:
Post a Comment