Advertise

Thursday, June 15, 2017

خالص شہد کی پہچان کرنے کے دیسی طریقے Desi ways to identify pure honey


original share on http://ummulshifa.com/category/genral/
خالص شہد کی پہچان کرنے کے دیسی طریقے
 Desi ways to identify pure honey

(1)

اگر شہد میں روئی تر کر کے اس کو آگ لگائی جائے تو اصلی شہد سالم مگر مصنوعی ہو تو اس کا کوئلہ رہ جاتا ہے
If it can be applied on cotton in the fire, but artificial honey Real honey preserved remains of coal۔

(2)

اگر اصلی شہد میں روٹی تر کر کے کتے کے آگے ڈالیں تو کتا اس کو نہیں کھائے گا ۔
If the real bread and honey on the dog at the dog would not eat it.

(3)

ایک عدد پانی کے گلاس میں چند قطرے شہد کے ڈالیں اگر شہد پانی میں حل ہو جائے تو مصنوعی ہے اگر نہ حل ہو تو قدرتی ہے ۔
Put a few drops of honey in one glass of water. If the water is artificial honey. If that does not resolve naturally.

No comments:

Post a Comment